نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے درمیان چوتھا ون ڈے 9 اکتوبر کو کھیلاجائے گا

0 190

ویلنگٹن   نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے میچ 9 اکتوبر کو کھیلاجائے گا۔ مہمان ٹیم بنگلہ دیش کو یوتھ سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان پانچواں اور ا?خری ون ڈے میچ 13 اکتوبر کو کھیلا جائے گا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.