3سابق جرنیلوں،وزیراعظم آزادکشمیرپربغاوت کامقدمہ احمقانہ حرکت ہے،وزیراعظم

1 208

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر فواد چوہدری سے ملاقات میں بغاوت کامقدمہ کس نے درج کرایا ہے ، اپوزیشن والے چور ہیں ہم نے ان کو باغی نہیں بنانا۔ وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ملاقات ہوئی ،

ملاقات میں سیاسی صورتحال،اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک پر گفتگو کی گئی اور ن لیگی قیادت کے خلاف بغاوت کے اندراج مقدمے کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔ وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری سے استفسار کیا کہ بغاوت کامقدمہ کس نے درج کرایاہے ، اپوزیشن والے چورہیں ہم نے ان کوباغی نہیں بنانا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ 3سابق جرنیلوں،وزیراعظم آزادکشمیرپربغاوت کامقدمہ احمقانہ حرکت ہے، بغاوت کیس پر وزیراعظم نے سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] وزیراعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کیلئے قانون ساز اسمبلی کا اجلاس کل ہو گا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.