سوشل میڈیا پر بی ایم سی ہسپتال کے خلاف پروپیگنڈہ باعث افسوس ہے،ایم ایس بی ایم سی

0 64

کوئٹہ ۔ بی ایم سی ہسپتال کے باہر بچے کی ولادت کی خبر ملتے ہی لیبر روم کا طبی عملہ پہنچ گیا خاتون اور بچے کو فوراً لیبر روم منتقل کر کے طبی امداد فراھم کی گٸی۔ ایم ایس بی ایم سی ہسپتال ڈاکٹر میر نور اللہ موسی خیل

کوٸٹہ: بی ایم سی ھسپتال کوٸٹہ میں تمام ایمرجنسی سروسز لیبر روم ، سی سی یو ،ایمرجنسی آپریشن تھیٹر اور شعبہ حادثات 24 گھنٹے سروسز فراھم کر رہے ہیں۔ایسی غیر ذمہ داری قطعن ممکن نہیں۔ ایم ایس بی ایم سی ہسپتال ڈاکٹر میر نور اللہ موسی خیل

کوٸٹہ: آج کے واقعہ کی تحقیقات کے لیےانکواٸری کمیٹی تشکیل دے دی گٸی ہےجو ایک دن میں انکواٸری کر کے رپورٹ پیش کرے گی ایم ایس ڈاکٹر میر نور اللہ موسی خیل

کوئٹہ : انسانی زندگی اہم ہے ہسپتال انتظامیہ اہسی کسی غفلت کا سوچ بھی نہیں سکتی ڈاکٹروں نے پوری پیشہ ورانہ  زمہ داری اور محنت  سے خاتون اور بچے کو طبی امداد فراھم کی۔ اتنی توجہ اور محنت کے باوجود  سوشل میڈیا پر بی ایم سی ہسپتال کے خلاف پروپیگنڈا باعث افسوس ہےایم ایس ڈاکٹر میر نور اللہ موسی خیل

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.