جب اپنوں کی تیور بدل گئے تووزارت اعلیٰ کی کرسی کو ٹوکر ماردی،نواب زہری
کوئٹہ (آن لائن )سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وپاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءنواب ثناءاللہ زہری نے کہاہے کہ جب اپنوں کی تیور بدل گئے تووزارت اعلیٰ کی کرسی کو ٹوکر ماردی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیرعلیٰ جام کمال خان کے بیان کہ میں نواب ثناءاللہ زہری نہیں کہ استعفیٰ دوں پر ردعمل دیتے ہوئے نواب ثناءاللہ زہری نے کہاکہ میرے لئے عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے
جب میں نے دیکھا کہ اپنوں کے تیور بدل گئے ہیں تو پھر اتحادیوں اور اہم شخصیات کے باوجود میں نے وزارت اعلیٰ کی کرسی کو ٹوکر ماردی ۔سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وپاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءنواب ثناءاللہ زہری نے کہاہے کہ جب اپنوں کی تیور بدل گئے تووزارت اعلیٰ کی کرسی کو ٹوکر ماردی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیرعلیٰ جام کمال خان کے بیان کہ میں نواب ثناءاللہ زہری نہیں کہ استعفیٰ دوں پر ردعمل دیتے ہوئے نواب ثناءاللہ زہری نے کہاکہ میرے لئے عزت سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے جب میں نے دیکھا کہ اپنوں کے تیور بدل گئے ہیں تو پھر اتحادیوں اور اہم شخصیات کے باوجود میں نے وزارت اعلیٰ کی کرسی کو ٹوکر ماردی ۔