صبا قمر کی طبیعت ناساز، مداح تشویش میں مبتلا، تصاویر شیئر کریں

0 189

صبا قمر کی طبیعت ناساز، مداح تشویش میں مبتلا، تصاویر شیئر کریں

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان سمیت بھارت میں بھی یکساں مقبول اداکارہ صبا قمر طبیعت کی ناسازی کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔اداکارہ نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو اطلاع دی کہ وہ بیمار ہیں، اداکارہ نے ڈِرپ لگے لاغر چہرے کے ساتھ تصویر

بھی شیئر کی۔انسٹاگرام اسٹوری میں انہوں نے بتایا کہ وہ وائرل انفیکشن کا شکار ہوگئی ہیں جس کے باعث دوائیوں پر گزارا کر رہی ہیں۔صبا قمر کی دوائیوں اور ڈرپ لگے تصویر دیکھ کر مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے اور بڑی تعداد میں پرستار ان سے طبیعت کے حوالے سے سوال کرنے لگے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.