جمعیت علماءاسلام کی قیادت کے ہوتے ہوئے ملک کی اسلامی تشخص پر آنچ بھی نہیں آنے دیں گے:حافظ حمداللہ

11 198

(ویب ڈیسک)جمعیت علماءاسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سینیٹر حضرت مولاناحافظ حمداللہ نے کہاہے کہ ملک کے اسلامی تشخص کی بقا اور نظریاتی سرحدات کی تحفظ کے لئے علماء کو قائدانہ کردار ادا کرنا ہوگااسلام دشمن قوتیں اپنی مذموم عزائم کی تکمیل کیلئے ملک کے کونے کونے میں سرگرم عمل ہے انکی اسلام دشمن اور ملک دشمن سرگرمیوں کو ناکام بنانے کیلئے تفرقات سے بالاتر ہوکر جدوجہد کرناانتہائی ضروری ہیں
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز جمیعت علماءاسلام ضلع گجرات کے زیر اہتمام جامعہ مدنیہ لانمٹبرہ ڈیفنس روڈ پر منعقدہ عظیم الشان علماء کنونشن و جلسہ دستاربندی سے خطاب کرتے ہوئے کہی تقریب سے قاری سہیل احمد عباسی اور دیگر علمائے کرام نے بھی خطاب کیاانہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ مجرا نما دھرنے کے بعد وجود میں آنے والا ناجائز حکومت فیشن اور ثقافت کے نام پر ملک میں فحاشی و عریانی کے فروغ کیلئے کام کرنے والوں کی سرپرستی کررہی ہیں علماء کرام کنارہ کشی ترک کرکے میدان عمل میں نکل کر جدوجہد کرے انہوں نے کہا ہے کہ جمعیت علماءاسلام کی قیادت کے ہوتے ہوئے ملک کی اسلامی تشخص پر آنچ بھی نہیں آنے دیں گے

You might also like
11 Comments
  1. […] webdisk webdisk On Jan 10, 2021 0 0 Share کوئٹہ(ویب ڈیسک ) جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری […]

  2. […] جمعیت علماءاسلام کے سربراہ وپی ڈی ایم کے مرکزی صدر مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ موجودہ حکومت دھاندلی زدہ جس کے پاس عوام کا چوری کیاہوا مینڈیٹ ہے ،پی ڈی ایم کے جلسے اور جلوس ایک سے بڑھ ایک بڑے اور کامیابی سے ہمکنار ہیں ،نالائق ونااہل حکومت سے قوم کی جان چھڑانے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا ،تمام جماعتیں متحد،مفادات سے متعلق بیان موج ہے دریا میں اور بیرون دریا کچھ نہیں کے مترادف ہے ،دہشتگردی ختم کرنے کے دعوے تو کئے گئے […]

  3. […] جمیعت علما اسلام کلی اوبلون یونٹ کی امیر مولوی گلاب نورحیدری نے ایک بیان میں کہا کہ ہمارے گاوں کے کمبے لگے ہوئے 3سال پورے ہونے کے باوجود بجلی تاحال غائب ہے جبکہ ٹرانسفامر ابھی تک نہیں لگائے گئے. ہماری حکومت سے اپیل ہے کہ ٹرانسفامرز لگا کر بجلی بحال کی جائے تاکہ ہماری مشلات آسان ہو. […]

  4. […] موومنٹ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سابق سنیٹر حضرت مولاناحافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ قابض حکمرانوں کا مزید اقتدار میں رہنا ملک […]

  5. […] (ویب ڈیسک)جمعیت علماءاسلام پاکستان کے مرکزی رہنما و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان […]

  6. […] (ویب ڈیسک)جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنما و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان […]

  7. […] ڈیسک) جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنما و ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان […]

  8. […] (ویب ڈیسک) جمعیت علماءاسلام نظریاتی ضلع قلعہ عبداللہ کےامیر حافظ عبدالواحدھاشمی […]

  9. […] ڈیسک)جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری […]

  10. […] ڈیسک)جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنماو سیکرٹری اطلاعات پاکستان ڈیموکریٹک […]

  11. […] (ویب ڈیسک)جمعیت علماءاسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹرمولاناعبدالغفور حیدری ہے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.