ڈانسر اور اداکارہ ارم چوہدری نے انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ، مداحوں کے ہوش اڑ گئے
ڈانسر اور اداکارہ ارم چوہدری نے کرایا بیڈ روم میں انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ، مداحوں کے ہوش اڑ گئے
ڈانسر اور اداکارہارم چوہدری کو لوگوں کی توجہ حاصل کرنا بخوبی آتا ہے ، اکثر اپنے ڈانس اور گلیمرس لک سے سرخیوں میں رہنے والی ارم چوہدری سوشل میڈیا پوسٹ سے بھی لوگوں کا دھیان کھینچتی ہیں ۔
حال ہی میںارم چوہدری نے سوشل میڈیا پر کچھ تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں دیکھتے ہی مداحوں کے ہوش اڑ گئے۔