ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر طالبان کیخلاف اہم بیان جاری کردی

2 348

 

ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر طالبان کیخلاف اہم بیان جاری کردی

 

ملالہ نے کہا کہ طالبان نے قبضہ کرتے ہی خواتین کے حقوق سلب کر لیے ہیں، غلط تصورات کی بنیاد پر لڑکیوں کو اعلیٰ تعلیم تک سے روک دیا ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہےکہ طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا ہی غیر قانونی بنا دیا ہے۔ نیلسن منڈیلا کی دسویں برسی کے موقع پرجوہانسبرگ میں خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ 2 سال پہلے تک افغانستان میں عورتیں کام کرتی تھیں،

جان اچکزئی نے منظور پشتین کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

وزارتوں پر بھی فائز تھیں، کرکٹ اور فٹبال کھیلتی تھیں، بچیاں اسکول جاتی تھیں، سب کچھ بہترین نہ ہونے کے باوجود پیشرفت ہورہی تھی۔انہوں نے عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری طالبان حکومت کو نسلی عصبیت کا مرتکب قرار دے۔

اسرائیلی وزیراعظم کا جنگ کے حوالے سے بڑا اعلان

You might also like
2 Comments
  1. […] ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر طالبان کیخلاف اہم بیان جار… […]

  2. […] ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر طالبان کیخلاف اہم بیان جار… […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.