اسسٹنٹ کمشنر کی سربراہی میں لیویز فورس کی کامیاب کاروائی، نوجوان داد محمد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم خالق داد گرفتار

2 232

کاریزات(ویب ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر کاریزات بوستان سعیداحمد دمڑ کی سربرائی میں لیویز فورس کا کامیاب آپریشن کے دوران گزشتہ روز خانوزئی میں شہید ہونے والے نوجوان داد محمد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم خالق داد کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق دیگر ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کیلئے لیویز فورس کے مختلف جگہوں پر چھاپے جاری ہے ، بہت جلد انکی گرفتاری بھی عمل میں لائی جائیگی۔

You might also like
2 Comments
  1. […] صحافت ویب ڈیسک) ایس ایچ او سٹی تھانہ کی کامیاب کاروائی،ایس ایچ او سٹی امیرجان بلوچ نے کامیاب کاروائی کرتے […]

  2. […] (ویب ڈیسک)لیویز فورس نال کی کامیاب کاروائی لاکھوں روپے کے اعلی کوالٹی کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.