واپڈا ہاہیڈرو یونین مسلم باغ کیسکو سب ڈویژن کی جانب سے الوداعی پروگرام منعقد

0 191

مسلم باغ(ویب ڈیسک) واپڈا ہاہیڈرو یونین مسلم باغ کیسکو سب ڈویژن کی جانب سے الوداعی پروگرام منعقد ہوا لاین سپرینٹینڈنٹ محمد اسحاق لاین سپر ینٹنڈنٹ حمید اللہ ایم ایس شاہ زمان میٹر ریڈر محمد عیسی واپڈا سے رہٹایر ہو چکے اس پروگرام میں سرکل واہس چیر مین حبیب اللہ سرکل جنرل سیکرٹری گل حبیب کاکڑ ڈویژنل چیر مین صالحان جوگیزہی عبداللہ صاحب جی ایس او ڈویژنل چیر مین تاج محمد کاکڑ ڈویژنل جوینٹ سیکرٹری موسی خان کاکڑ سب ڈویژنل چیر مین ملک امیر محمد جنر ل سیکرٹری خیر اللہ کاکڑ اس کے علاوہ سردار اصغر ترین دولت خان اور جی ایس او اور اپریشن کے تمام کارکنوں کی کی جانب سے عشاعیہ کا اہتمام کیا گیا اور عہدداروں نے خطاب کیا اور ان کی کارکردگی کو ان کے محکمہ کی جانب سے خراج عقیدت پیش کی۔ منجانب خیراللہ کاکڑ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.