دودھ بنانے والی بڑی کمپنی کا سی ای اواغواء
دودھ بنانے والی بڑی کمپنی کا سی ای اواغواء
لاہور کے علاقے گارڈن ٹاو?ن میں نامعلوم افراد نے دودھ بنانے والی بڑی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کو اغوائ کر لیا، مغوی کی بازیابی کے لیے پولیس نے دو ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔پولیس کے مطابق نامعلوم افراد
نے 6 جنوری کی شام ساڑھے 5 بجے گارڈن ٹاو¿ن سے دودھ بنانے والی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو فرحان کو اغوا کیا اور گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔تھانہ گارڈن ٹاو?ن اور سی آئی اے پولیس نے مغوی کی
تلاش کیلئے اسپیشل اسکواڈ تشکیل دے دیئے ہیں، پولیس ٹیموں نے علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج چیک کرنا شروع کر دی ہے جبکہ جیو فینسنگ کا عمل بھی جاری ہے۔