جے یو آئی عوامی حلقوں میں دن رات فعال ہورہی ہے ،عبدالرحمن رفیق
کوئٹہ (پ ر) جمعیت علماءاسلام کے نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 264 سریاب مولانا عبدالرحمن رفیق جمعیت علمائ اسلام کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ 46 سریاب سردار احمد خان شاہوانی جمعیت حلقہ این اے 264 سریاب میڈیا سیل کے چ?یرمین مولانا محمد طاہر توحیدی قاری رحمت اللہ ذیشان عبدالخالق ذاکر حاجی عبداللہ جان مولانا حافظ نصیب اللہ قدرت اللہ کہا کہ جمعیت علمائ اسلام میں اے روز مختلف سیاسی اور قوم پرست جماعتوں سے مایوس اور ناراض کارکنوں کی بڑی جمعیت علماءاسلام میں جوق درجوق شمولتوں سے دن بدن عوامی حلقوں میں جمعیت علمائ اسلام ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے ان خیالات اظہار انہوں نے بڑیچ ٹاون میں جمعیت علماءاسلام ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ ہزار گنجی کے زیر اہتمام الیکشن سیل دفتر کے افتتاح اور جمعیت طلبائ اسلام نظریاتی ضلع کویٹہ کے صدر قدرت اللہ حنظلہ رحمت اللہ مولوی عبدالعزیز عبدالولی غلام حبیب سمیع اللہ اسد اللہ اسرار احمد مولوی عبدالستار حقمل کا جمعیت علماءاسلام میں شمولیت کے موقع پر کارکنوں کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائ اسلام کے نامزد امیدواروں اور جمعیت علمائے اسلام کے رہنما وں نے کہا کہ جمعیت علماءاسلام جمعیت علماءاسلام عوامی حلقوں میں دن رات فعال ومنطم ہورہی ہے مخلص اور نظریاتی کارکنوں کی دن رات کاوشوں سے جمعیت علمائے اسلام 8 فروری کو جمعیت علمائے اسلام کے نامزد امیدواروں کی کامیابی یقینی ہے انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائ اسلام عوام کی بھتری کے لیے ان کے بنیادی مسائل کے حل کے لیے جہد وجہد کو جہاد سمجھتے ہیں جمعیت علمائ اسلام نئے شامل ہونے والے سیاسی اور قبائلی شخصیات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور ان کے شمولیت سے عوامی حلقوں میں استحکام ذریعے بنیے گی آخر میں جمعیت علمائ اسلام کے نامزد امیدواروں اور کارکنوں کے اعزاز میں پرتکلف عصرانہ دیا گیا