صو بائی حکو مت کو چا ہےے کہ و ہ و فا قی لیو یز کے ا ہلکا روںکی مر ا عات کو ضم ہونے کے بعد بھی جاری رکھے ،شیخ جعفر مندوخیل
)پا کستا ن مسلم لیگ (ن ) کے صو با ئی صد رو سا بق صو بائی و زیر شیخ جعفر خا ن مند خیل نے کہا ہے کہ وفاقی لیویز نے بلوچستان کے قبائلی اور دیگر علاقوں میں قیام امن کے لئے بہترین کرداراداکیا ہے، صو بائی حکو مت و فا قی لیو یز کے اہلکا روں کے صو بائی لیو یزمیں ضم کے بعد و فا قی لیو یز کے اہلکاروں کی مراعات کو جا ری کر رکھنے کے لئے اقد ا ما ت اٹھا ئے اور اگر ضرورت پڑے تو اس حوالے سے قانون سازی بھی کی جائے ۔ یہ با ت انہو ں نے اپنے جا ری کر دہ بیا ن میں کہی۔ شیخ جعفر خا ن مندخیل نے کہا کے و فا قی لیو یز قدیم قبا ئلی فو ر س ہے جس نے اپنے قیا م سے لیکر آج تک زیر انتظا م علا قوں میں امن و ا ما ن صو ر ت حا ل کو بر قر ا ر ر کھا ہے صو بے کے سرحد ی علا قوں میں بھی فیڈ ر لیو یز کے ا ہلکا روں نے نسل در نسل اپنی خد ما ت سر انجا م دی ہیں اس فو ر س کے تحت ایک فرد یا خا ند ان نہیں بلکہ پو ری قو م امن و ا ما ن کی صورتحال کو برقرار رکھنے کا بیڑ ہ اُ ٹھا تی ہے یہی و جہ ہے کہ فیڈ ر لیو یز کی کا ر کر د گی ا طمینان بخش اور اس کے زیر انتظام علاقے پر امن ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ و فا قی لیو یز کو صو بائی لیو یز میں ضم کیا جا ر ہا ہے صو بائی حکو مت فیڈ ر ل لیو یز کے ضم ہو نے کے بعد بھی قو ا عد و ضوابط کے تحت فیڈر ل لیو یز کے اہلکا روں کی مر ا عات کو بحال ر کھنے کے لئے ا قد ا ما ت اٹھا ئے۔ انہو ںنے کہا کہ و فا قی لیو یز میںکے خد ما ت سرانجام دینے والے اہلکاروں کے ریٹائر ہونے کے بعد سن کوٹہ کے تحت انکے بچے بھی اپنے والد کی جگہ فیڈرل لیویز میں تعینا ت کئے جا تے ہیں جس سے یہ فو ر س قا بلی علا قوں میں امن کے لئے فعال کر دار ادا کرنے میں پیش پیش رہی ہے ۔شیخ جعفر مندوخیل نے مطالبہ کیا کہ صو بائی حکو مت کو چا ہےے کہ و ہ و فا قی لیو یز کے ا ہلکا روںکی مر ا عات کو ضم ہونے کے بعد بھی جاری رکھے اور اگر اس حوالے سے کوئی قانونی پیچدیگی یا سقم ہے تو اسے دور کر نے کے لئے قانون سازی بھی کی جائے ۔