بلوچستان میں ہنگامی صورتحال نافذ، تین روزہ سوگ کا اعلان

0 141

بلوچستان میں ہنگامی صورتحال نافذ، تین روزہ سوگ کا اعلان

بلوچستان میں زوردار دھماکے ویڈیو منظر عام پر آگئی

بلوچستان کے علاقوں خانوزئی اور قلعہ سیف اللہ میں بم دھماکے، صوبائی حکومت کی جانب سے صوبے میں تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔ دونوں بم دھماکوں میں 24 سے زائد افراد اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بلوچستان میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی ہے۔

بلوچستان ایک بار پھر لہولہان،زوردار دھماکے میں درجنوں افراد شہید

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.