بلوچستان بھر میں کارکنان اور امیدواران دفاتر خالی کردیں، مولانا واسع کی ہدایت
بلوچستان بھر میں کارکنان اور امیدواران دفاتر خالی کردیں، مولانا واسع کی ہدایت
جے یو آئی کے رہنما رہنما مولا عبدالواسع نے کارکنان اور امیدواروں کو ہدایت جاری کردیں۔ بلوچستان بھر میں کارکن اور امیدواران دفاتر خالی کریں۔ امیدوارو اور کارکنان مناب جگہوں پر اپنی سرگرمیاں جاریرکھیں، جے یو آئی کارکنان ایک جگہ جم غفیر نہ بنائیں، دفاتر کے باہر پارٹی رضا کار سیکورٹی سنبھالیں، بلوچستان میں انصار الاسلام کے رضا کار چوکس رہیں۔