پنجگور میں پولنگ اسٹیشن پر بم حملہ

0 116

پنجگور کے علاقے غریب آباد،چٹکان میں پولنگ اسٹیشن پر دستی بم سے حملے کی اطلاع۔ ابتدائی معلومات کے مطابق حملے میں کسی جان نقصان کی اطلاع نہیں۔

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.