ملک میں کورونا سے مزید 39 افراد انتقال اور1780 کیسز بھی رپورٹ

0 5

ملک میں کورونا سے مزید 39 افراد انتقال اور1780 کیسز بھی رپورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)ملک بھر میںگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے مزید 39 افراد انتقال اور1780 کیسز بھی رپورٹ ہوئے ۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے

38887 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1780 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ، وائرس سے 39 ہلاکتیں ہوئیں۔سرکاری پورٹل کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 13205 ہوگئی ہے اور مجموعی کیسز 5 لاکھ 90508 تک جاپہنچے ہیں جب کہ فعال کیسز کی تعداد 18055 ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.