سابق صدر رفیق تارڑ کی وفات پر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا اظہار افسوس
سابق صدر رفیق تارڑ کی وفات پر جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا اظہار افسوس
مرحوم رفیق تارڑ سنجیدہ ،وضعدار اور باوقار سیاسی رہنماء تھے ۔مولانا فضل الرحمان
ان کی سیاسی اور جمہوری خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔مولانا فضل الرحمان
مرحوم نے آمریت کا بھر پور مقابلہ کیا ۔مولانا فضل الرحمان
دعا گو ہوں کہ اللہ کریم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے ۔مولانا فضل الرحمان
لواحقین سے اظہار تعزیت اور ان کے لئے صبر جمیل کی دعا کرتا ہوں ۔مولانا فضل الرحمان
جاری کردہ :میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
[…] سابق صدر آصف زرداری کو بڑی بیماری لگ گئی […]