اغوا کاروں نے لڑکی کی آواز میں شادی کا جھانسہ دیکر نوجوان کو اغوا کرلیا
اغوا کاروں نے لڑکی کی آواز میں شادی کا جھانسہ دیکر نوجوان کو اغوا کرلیا
رحیم یار خان(ویب ڈیسک) صادق آباد میں اغوا کاروں نے ایک نوجوان کو لڑکی کی آواز میں شادی کا جھانسہ دےکر اغوا کرلیا۔
پولیس کا بتانا ہےکہ اغواکار نے لڑکی کی آواز میں شادی کا جھانسہ دے کر بلایا تھا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی تحقیقات اور مغوی کی بازیابی کے لیے کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔
پولیس کے مطابق اغوا کاروں نے لڑکی ہونے کا جھانسہ دے کر وہاڑی کےنوجوان کو صادق آباد بلایا اور اغوا کرلیا۔