زرین خان کی فْل باڈی ایکسرسائز کی ویڈیو وائرل

0 6

زرین خان کی فْل باڈی ایکسرسائز کی ویڈیو وائرل

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں شوبز شخصیات اچھی غذائیں کھانے کے ساتھ ساتھ گھر پر ورزش کے علاوہ جِم میں بھی خود کو فٹ رکھنے کے لئے خوب کوشش کرتے اور پسینا بہاتے ہیں۔بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کو جِم میں ایکسرسائز اور بڑی مہارت کے

ساتھ مشینوں کو استعمال کرتا دیکھ کر ان کے مداح آخرکار جاننے میں کامیاب ہوہی گئے کہ اداکارہ کس طرح خود کو فٹ رکھتی ہیں۔انسٹاگرام پر زرین خان نے اپنے فْل باڈی ورک آئوٹ کی ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ چیسٹ،بیک اور شولڈر کی ایکسرسائز کر رہی ہیں۔زرین خان کی ویڈیو کو 1 لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا جبکہ کمنٹس کے ذریعے سیکڑوں لوگوں نے انکی تعریف کی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.