وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس پر سماعت 21اپریل تو ملتوی

0 6

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس پر سماعت 21اپریل تو ملتوی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)احتساب عدالت میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ضمنی ریفرنس پر سماعت 21اپریل تو ملتوی کر دی گئی

۔ بدھ کو سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی،نیب پراسیکیوٹر اور وکیل صفائی قاضی مصباح اور ریفرنس میں شریک ملزم عدالت کے روبرو پیش ہوئے،شریک ملزم سعید احمد کے وکیل اور تفتیشی افسر نادر عباس پیش نہ ہو سکے،تفتیشی افسر نادر عباس کی عدم موجودگی پر سماعت 21اپریل تک ملتوی کردی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.