حکومت نے اشتراوصاف علی کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کی منظوری

0 263

حکومت نے اشتراوصاف علی کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم نے اشتراوصاف علی کو اٹارنی جنرل تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سابق اٹارنی جنرل اشتراوصاف علی کو ایک بار پھر

 

اٹارنی جنرل تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔اشتراوصاف سابق وزیراعظم نواز شریف کے دور میں بھی اٹارنی جنرل رہ چکے ہیں۔ وہ 2015-16 میں وزیراعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ قانون و انصاف بھی رہ

 

چکے ہیں۔اشتراوصاف علی دو بار 1998-99 اور 2012-13 میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی رہے ہیں۔ وہ 2011-12 میں صوبے کے پراسیکیوٹر جنرل کے فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.