وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کوئٹہ پہنچ گئے

0 118

کوئٹہ:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی ہاوس آمد

کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وزیر اعلی ہاوس آمد پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا

کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے مابین باہمی دلچسپی کے امور صوبے میں امن عامہ کی صورتحال اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال

کوئٹہ:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی امن عامہ کی صورتحال کی بہتری کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

کوئٹہ:بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

کوئٹہ:ترقی کے سفر میں بلوچستان کا بہت اہم کردار ہے،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں امن عامہ کے لئے تعاون پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا شکریہ ادا کیا

کوئٹہ:صوبے میں امن و امان کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لانے جا رہے ہیں۔وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو اور وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا بھی ملاقات میں موجود تھے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.