مولانا فضل الرحمان کا ٹرین حادثے میں درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

0 270

مولانا فضل الرحمان کا ٹرین حادثے میں درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد (ویب ڈیسک)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثے میں درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کرتے ہوئے واقعہ کی انکوائری کی جائے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ ٹرین حادثے روزمرہ کا معمول بن گئے ہیں،ایسے واقعات کی روک تھام تب ہی ممکن ہے جب غفلت کے مرتکب افراد کو سزا دی جائے گی

۔انہوںنے کہاکہ درجنوں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔انہوںنے کہاکہ مرحومین کی بلندی درجات کے لئے دعاگو ہوں،اللہ کریم ان کے درجات بلند فرمائے۔انہوںنے کہاکہ مریضوں کو اللہ کریم جلد صحت دے۔انہوںنے کہاکہ حکومت مریضوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرے۔انہوںنے کہاکہ جے یو آئی کے کارکن متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد کریں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.