عمران خان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے،سمندر خان کاسی
ممتاز قوم پرست ترقی پسند اور قومی جسٹس پارٹی کے سربراہ ملک سمندرخان کاسی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا کہ تحریک ٹھمکا پارٹی کے چیئرمین عمران خان اور ساتھیوں کو آئین شکنی قانون کی خلاف ورزی اور حلف کی پاسداری نہیں کرتے ہوئے گرفتار نہ کرنے سے ملک میں فساد انتشار پھیلانے اور انارکی پیدا کرنے اور عوام کو دست وگریباں پروان چڑھنانے کے برابر اور سگ گزیدگی کے سوا اور کچھ نھیں اگر حکومت کا یہی طریقہ کار رہا اور سست روی اور لعل لعت بزدلی اور ڈرپوک اور عمران خان کے بدزبانی گالی گلوچ اور دھمکیوں سے دباؤ میں آنے اور شاہ محمود قریشی اور بابر اعوان ایڈووکیٹ کے کہ عمران خان کو جان کا خطرہ ے میں آکر مذید سیکورٹی فورسز عمران خان کو دیتے رے تو یتیموں بیواوں اور غریب عوام پر مہنگائی کا طوفان سے کوئی نھیں روک سکتا ہے آئین اور قانون کے مطابق سب پاکستانی برابر ہیں عمران خان کوئی خلائی مخلوق سے نھیں اترا کہ آئین اور قانون سے بالاتر کہ آئین شکنی اور قانون کے خلاف ورزی کرتے ہوئے عدالتیں عمران خان اور ساتھیوں کو ضمانتیں دیکر جب عمران خان خود الل اعلان کہتے ہیں کہ ہمارے ساتھیوں کے پاس پسٹل اور اسلحہ تھا اس کے آج تک ملک میں کلھم کھلا اور آزاد پھر رے ہیں اگر یہی سلسلہ جاری رہے تو سگ زمانہ ملک میں خون خرابہ اور خانہ جنگی پیدا کرنے سے کوئی مائی کا لال نھیں رکوا سکتیں ہیں اس لئے سگ در سے نجات دلانے کے لئے عمران تمام سیکورٹی واپس لے کر عوام کے فلاں و بہبود اور غریب طبقات کے بلائی میں صرف کرکے دو وقت کی روٹی اور بے روزگار تعلیمیافتہ نوجوانوں کو روزگار دلانے کے لئے استعمال میں لایا جائے قوم کو عمران خان کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے کرتے ہوئے جیل میں قید کرکے تاکہ حفاظت میں اور عوام کا پیسہ عمران خان جیسے وقت سگ زمانہ سے نجات دلائی جائے اور کے خون پسینے اور ٹیکس سے کے پیسوں سے عمران خان ساتھیوں پر قوم کا پیسہ ضائع کرنے سے بچت ہو جائے