برائلر کی قیمت میں مزید اضافہ

1 541

برائلر کی قیمت میں مزید اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 1 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 1 روپے مہنگا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 672 روپے کلو مقرر کی گئی ہے۔

بجٹ 2023/24: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 431 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 448 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت 260 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 7680 روپے میں فروخت ہدوگی.

اب گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں

You might also like
1 Comment
  1. […] برائلر کی قیمت میں مزید اضافہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.