عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

0 158

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چند دن کمی کے بعد اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ۔ برینٹ خام تیل 2 فیصد اضافے سے 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے,ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کررہا ہے اس کے علاوہ عالمی گیس کی قیمت تقریباً 2 فیصد اضافے سے 2 ڈالر 80 سینٹس ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.