کوئٹہ ڈی جی بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کہاکہ گندہے پانی سے سبزیوں کو کاشت کرنے والوں خلاف سخت کاروائی کرئیں گے
کوئٹہ ڈی جی بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے کہاکہ گندہے پانی سے سبزیوں کو کاشت کرنے والوں خلاف سخت کاروائی کرئیں گے یہ بات انہوں نے جان محمد روڈ کے علاقے میں کاشت سبزیوں کو تلف کرنے کے دوران کہی انہوں نے کہاں کہ گندے پانی سے مزید سبزیوں کو کاشت کرنے کی اجازات نہیں دئیں گے ۔بلوچستان فو ڈ اتھارٹی نے تین روز کے دوران شہر میں سینکڑوں ایکڑ پر گندے پانی سے کاشت کی گئی سبزیوں کو تلف کر دیا ۔انہوں نے کہا کہ گندھے پانی سے سبزیوںکے کاشت کے خلاف کاروائیاں بد ستو ر جاری رہیں گی ۔ اور زمہ داروں کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔