مسلم باغ: کیسکو قلعہ سیف اللہ سب ڈوہژن میں سیفٹی ڈے منایا گیا

0 189

مسلم باغ: کیسکو قلعہ سیف اللہ سب ڈوہژن میں سیفٹی ڈے منایا گیا

ایکسن کیسکو قلعہ سیف اللہ نے آج مسلم باغ سب ڈوہژن میں سیفٹی ڈے منایا اور مسلم باغ سب ڈویژن کے ملازمین کو جون میں اچھی کارکردگی ریکھانے پے خراج تحسین پیش کی

اس موقع پر ایکسن قلعہ سیف اللہ صادق علی بگٹی ایس ڈی او مسلم باغ قاسم خان کاکڑ یونین سرکل جنرل سیکرٹری گل حبیب کاکڑ موسی خان کاکڑ ملک امیر محمد کاکڑ خیر اللہ کاکڑ نے خطاب کیا اور سیفٹی کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے سیفٹی کو یقینی بنائیں اور اپنے اپ کو محفحظ رکھیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.