کورونا کے 9 مریض انتقال کرگئے،مثبت کیسزکی تعداد872 ہوگئی

1 257

کورونا کے 9 مریض انتقال کرگئے،مثبت کیسزکی تعداد872 ہوگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے نو مریض انتقال کرگئے۔

 

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثر نو افراد انتقال کرگئے۔ کورونا کے165 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

 

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 23 ہزار125 ٹیسٹ کئےگئے جس میں 872کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے 165 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.77 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

You might also like
1 Comment
  1. […] کورونا کی چھٹی لہر میں تیزی، مزید 236 افراد وائرس میں مبتلا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.