یوٹیلیٹی اسٹورز سے چیزیں خریدنے والے ہوجائیں ہوشیار؟
یوٹیلیٹی اسٹورز سے چیزیں خریدنے والے ہوجائیں ہوشیار؟
کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان سمیت ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، اس سے قبل یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا بھی مہنگی کردی گئی تھیں۔تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر دالوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، یوٹیلٹی اسٹورز پر دالیں 48 روپے تک فی کلو مہنگی کردی گئیں۔قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، اطلاق فوری طور پر ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق کالے چنے کی فی کلو قیمت میں 48 روپے کا اضافہ
کردیا گیا جس کے بعد کالے چنے کی قیمت 172 سے بڑھ کر 220 روپے فی کلو ہوگئی۔دال مسور کی فی کلو قیمت 270 روپے سے بڑھ کر 310 روپے، سرخ لوبیا کی فی کلو قیمت 235 سے بڑھ کر 270 روپے فی کلو اور ثابت مسور دال کی فی کلو قیمت 275 روپے سے بڑھ کر 310 روپے ہوگئی۔دال مونگ کی فی کلو قیمت بھی 30 روپے اضافے کے بعد 170 روپے سے بڑھ کر 200 روپے فی کلو ہوگئی ایک طرف مہنگائی جبکہ دوسری طرف یوٹیلٹی سٹورز پر قیمتوں میں اضافے نے عوام کومشکل میں ڈال دیاہے ۔
For once daily use dose not to exceed 2 can priligy cure pe Tadalafil is the generic version of the PDE5 inhibitor Cialis, and is most well known for its treatment of erectile dysfunction in men
comprar cialis online Penis enlargement surgery phalloplasty is not considered a reasonable option until later in life