لورالائی پولیس کی کاروائی ،گاڑیوں کی چوری کرنے والے ہوگئے گرفتار
لورالائی (ویب ڈیسک)لورالائی پولیس کی کاروائی گاڑیوں کے چور گروپ کے دو ساتھی گرفتار۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ژوب رینج بمقام لورالائی صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ایس ایس پی لورالائی آصف فراز مستوئی کے احکامات پراور ایس ڈی پی او سردار نصراللہ کے
زیر نگرانی،ایس ایچ او عبدالکریم مندوخیل. سب انسپکٹر محمد عارف باتوزئی. حمید علیزئی ہمراہ ملازمان پولیس تھانہ ٹیم نہ چماولنگ میں کاروائی کرتے ہوے گاڈیوں چور گروپ کے دو چور گرفتار جو پولیس تھانہ صدر میں مقدمہ فرد نمبر 164/022بجرم 392 ت پ میں نامزد ملزمان شیرمحمد ولد عمرزئی قوم ناصر،عجب خان ولد زمان قوم ناصر ساکن ناصرآباد لورالائی کو گرفتار کرلیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہے