کھیل کی سرگرمیاں معاشرے کی ترقی کی علامت ہوتی ہے،عبدالواحد صدیقی
خانوزئی (نامہ نگار) پہلا ال بلوچستان حاجی عبدالواحد صدیقی والی بال ٹورنمنٹ دلسورہ کا فائنل میچ اتحاد کلب دلسورہ اور سپر کلب کان مھترزئی کے مابین کھیلا گیا جس میں دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اتحاد کلب دلسورہ نے شپر کان کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا میچ کے مہمانان خاص رکن صوبائی اسمبلی حاجی عبدالواحد صدیقی اور ان کے ساتھ یونین کونسل دلسورہ چیرمین ڈاکٹر مولاد کاکڑ ڈپٹی چیرمین مولوی آمین اللہ قاضی شمس ملک نزیر خان بازئی مولوی صلاح الدین بھی ہمراہ تھے رکن صوبائی اسمبلی حاجی عبدالواحد صدیقی نے ٹورنامنٹ کمیٹی کیلئے
ایک لاکھ اور فائنل میچ جیت اور ہار دونوں کیلئے دس دس ہزار اعلان کیا چیئرمین یونین کونسل دلسورہ ڈاکٹر مولاداد کاکڑ نے دس ہزار نقد دیا ” اس موقع پر جمعیتہ علماء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی عبدالواحد صدیقی ڈاکٹر مولاداد نے کھلاڑیوں اور تمائشو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کھیل کی سرگرمیاں معاشرے کی ترقی کی علامت ہوتی ہے تخلیقی ذہن کیلئے صحت مند سرگرمیاں بہت ضروری ہیں کھیلوں کی میدان آباد کرنیوالے آپ جیسے تمام نوجوان خراج تحسین کے مستحق ہیں
ہماری نوجوان طبقہ ایک سازش تحت غلط راستہ پر دھکیلنا کوشش شروع ہے کھیل نوجوان کیلے نوجوان کیلے جسمانی مظبوط کرنے میں ھم کیردار ادار کرینگے کھیل کے دوران نماز کا خیال ضروری کمیٹی والے خصوصی وقفہ رکھے نماز کیلئے. ھم سب کا مشکور جنونے ٹورنمنٹ میں شرکت موقع ملا اخیر میں مہمان خصوصی حاجی عبدالواحد صدیقی نے کھلاڑیوں اور. دیگر کمیٹی ممبران دیگر مہمان کو انعامات تقسیم کیا