ماہ نور کے بطورہ گلوکارہ ملی نغمے نے سوشل میڈیا پر بے پناہ مقبولیت حاصل کر لی

0 123

ماہ نور کے بطورہ گلوکارہ ملی نغمے نے سوشل میڈیا پر بے پناہ مقبولیت حاصل کر لی

لاہور( ویب ڈیسک) اداکارہ ماہ نور کے بطورہ گلوکارہ ملی نغمے نے سوشل میڈیا پر بے پناہ مقبولیت حاصل کر لی ۔ اداکارہ نے 6 ستمبر کی مناسبت سے ملی نغمہ کی ویڈیو تیا ر کر کے سوشل میڈیا پر ریلیز کی تھی جس میں انہوںنے اپنی شاندار گائیکی کامظاہرہ کیا ۔ اس ملی

نغمے کی ریکارڈنگ شیخوپورہ میں ہرن مینار سمیت دیگر مقامات پر کی گئی ۔ اداکارہ نے 6ستمبر کو ملی نغمے کی ویڈیو کو ریلیز کیا جسے ان کے پرستاروں اور عوام کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور ان کی گائیکی کی تعریف بھی کی جارہی ہے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.