عمران صاحب پھر این آر او کی بات ، گھبراہٹ اور خوف ، خیر تو ہے ، مریم اورنگزیب

2 68

عمران صاحب پھر این آر او کی بات ، گھبراہٹ اور خوف ، خیر تو ہے ، مریم اورنگزیب

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب پھر این آر او کی بات ، گھبراہٹ اور خوف ، خیر تو ہے ،عمران صاحب کیا این آر او نہیں مل رہا آپ کو ؟ تین سال ختم ہو گئے عمران صاحب آپ کی این آر او، این آر او کی رٹ ختم نہیں ہوئی۔ اپنے بیان میںانہوںنے کہاکہ طاقت ور آٹا چینی چور آپ کے سائے تلے محفوظ ہیں ،طاقت ور دوائی مافیا آپ کے این آر او کے نتیجے میں محفوظ ہے ،بجلی گیس اور رنگ روڈ مافیا آپ کے این آر تلے خوب جیبیں بھر رہا ہے،مہذب معاشرے میں وزیراعظم عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی پہ ڈاکہ نہیں ڈالتے۔

You might also like
2 Comments
  1. […] آباد (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پرردِ عمل کا اظہار کرتے […]

  2. […] نااہل وزےراعظم مہنگائی، معاشی تباہی، بے روزگاری کے ذمہ دار ہیں‘مریم اورنگزیب […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.