نیب نے اپنے ملک کو تو مفلوج کر دیا، اب دوسرے ممالک سے تعلقات خراب کر رہا ہے، شاہد خاقان عباسی

2 187

نیب نے اپنے ملک کو تو مفلوج کر دیا، اب دوسرے ممالک سے تعلقات خراب کر رہا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب نے اپنے ملک کو تو مفلوج کر دیا، اب دوسرے ممالک سے تعلقات خراب کر رہا ہے، ہمارے ایل این جی معاہدے سے چھ سالوں میں بیس ارب ڈالرز کا فائدہ ہوا،احتساب کے نام پر سیاسی وفاداریاں تبدیل کرانے کی کوشش کی جارہی ہے،نیب موجودہ حکومت کے مہنگی ایل این جی خریدنے پر تحقیقات نہیں کرے گا۔

منگل کو احتساب عدالت میں ایل این جی ریفرنس کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاکہ تین سالوں سے عدالت میں پیش ہورہا ہوں مگر آج تک علم نا ہوسکا کہ کیس کیا ہے؟ انہوںنے کہاکہ نیب نے اپنے ملک کو تو مفلوج کر دیا، اب دوسرے ممالک سے تعلقات

You might also like
2 Comments
  1. […] آباد(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقا ن عباسی نے کہا ہے کہ نیب آر ڈیننس سے مجھے اور احسن اقبال سمیت […]

  2. […] ڈیسک)سابق وزیر اعظم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ حکومت کی ساری توجہ اس بات پر ہے کہ چیئرمین […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.