برطانوی اپوزیشن ارکان کا وزیرخارجہ ڈومینک راب سے استعفے کا مطالبہ
برطانوی اپوزیشن ارکان کا وزیرخارجہ ڈومینک راب سے استعفے کا مطالبہ
لندن(ویب ڈیسک )برطانوی دارالعوام میں افغانستان سے انخلاکے معاملے پر بحث ہوئی، اپوزیشن ارکان نے وزیرخارجہ ڈومینک راب کے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی ایوان میں ہونیوالی بحث میں اپوزیشن لیڈر کیراسٹارمر نے کہا کہ افغانستان سے
انخلا کو برے طریقے سے ہینڈل کیا گیا، وزیراعظم بورس جانسن قیادت کے قابل نہیں، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا تھا کہ ایمرجنسی انخلا موجودہ تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن تھا، افغانستان میں موجود افراد کو نکالنے کے لیے تمام اقدامات اٹھا رہے ہیں
[…] ڈیسک) برطانوی اور امریکی سائنسدانوں نے مشترکہ طور پر یہ خیال پیش کیا […]