طالبان کو تسلیم کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا، امریکی صدر

1 198

طالبان کو تسلیم کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا، امریکی صدر

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ طالبان کو تسلیم کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیدن گزشتہ روز چھٹیاں گزارنے کے بعد دارالحکومت واشنگٹن پہنچے جہاں صحافیوں کی جانب سے ایک سوال پر کہ کیا آپ طالبان کو تسلیم کریں گے جس پر امریکی صدر نے کہا کہ طالبان کو تسلیم کرنے میں ابھی بہت وقت لگے گا۔واضح رہے کہ اس سے قبل وائٹ ہاس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ امریکا کو طالبان کو افغانستان کی قیادت کے طور پر تسلیم کرنے میں کوئی جلدی نہیں۔

You might also like
1 Comment
  1. […] ڈیسک) امریکی فیشن ڈیزائنر اور اداکارہ نیکول رچینیکول رچی کو اپنی 40 […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.