ستارہ فٹبال کلب مسلم باغ کے نئے کیٹ کا افتتاح، چائے پارٹی کا خصوصی اہتمام

0 11

*مسلم باغ :6 ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے ایک پرجوش فٹبال فائنل میچ FC قلعہ مسلم باغ میں ھوا جو رفیع اللہ شہید فٹبال کلب مسلم باغ اور باچا خان فٹبال کلب مسلم باغ کے درمیان کھیلا گیا جو رفیع اللہ شہید کلب نے پینلٹی ککس کے ذریعے فائنل اپنے نام کرلیا.مسلم باغ یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے ایف سی قلعہ سیف اللہ سکاوٹ میں ایک پروقار تقریب کا انقاد کیا گیا جس میں فٹبال ٹورنامنٹ اور مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوئے فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل رفیع اللہ شہید فٹبال کلب اور باچا خان فٹبال کلب کے درمیاں درمیان کھیلا گیا جو سخت مقابلے کے بعد رفیع الله شہید نے پلنٹی ککس پر جیت لیا اس تقریب کے مہمان خصوصی قبائلی رہنما بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی چیرمین نوابزادہ طور گل خان جوگیزئی اور ان کے ساتھ کمانڈنٹ قلعہ سیف اللہ سکاؤٹس کرنل محسن صاحب اور اس کے ساتھ حاجی حیات میرزہی عنایت خان مہتر زئی، سابق ڈسٹرکٹ چیرمین خیردین میرزہی ،سپورٹس افیسر نصیرالدین کاکڑ قلعہ سیف الله تحریک پاکستان نوجوان عمایوں خان سلطان خان اور دیگر قبائلی رہنما بھی ساتھ تھے اس موقع پر مہمان خصوصی نے کھیلاڑیوں میں انعامات بھی تقسم کیے رنر وینر کو نقد انعام بھی دی ۔میچ کے مہمان خصوصی ضلعی صدر بلوچستان عوامی پارٹی نواب زادہ طور گل خان جوگیزئ صاحب اور کمانڈنٹ مسلم باغ اسکاؤٹ جناب کرنل محسن احمد صاحب تھے اور ان کے ھمراہ ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر نصرالدین کاکڑ بھی تھے آخر میں مہمان خصوصی نے ونر ٹیم کے کھیلاڑیوں کو نقد 15 ھزار اور رنر ٹیم کو نقد 10 ھزار روپے دیےاور ونر / رنر ٹرافیاں بھی تقسیم کیے حیات اللہ میرزئی نے دونوں ٹیموں کو نقد 5000 /5000 انعام دیا۔ یاد رھے یہ پروگرام ڈسٹرکٹ اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کی تعاون سے ھوا ۔۔ستارہ فٹبال کلب مسلم باغ کے نئے کیٹ کا افتتاح ھوا جس کے مہمان خصوصی انجمن تاجران کے صدر محمد عارف کاکڑ، سابق سینئیر فٹبالر مرزا کاکڑ، حبیب استاد، لالو فٹبالر، گول کیپر صالح دوان داود خان محمد زمان کاکڑ تھے صدر عارف کاکڑ و مرزا کاکڑ نے سپورٹس کے حوالے سے خطاب کیا ستارہ کلب کے کھلاڑیوں نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور آخر میں ستارہ فٹبال کلب کی طرف سے چائے پارٹی کا خصوصی اہتمام کیاگیا تھا ۔۔۔وطن نیوز ایجنسی پریس کلب مسلم باغ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.