کوئٹہ میں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان مقابلہ،8 منشیات فروش ہلاک
کوئٹہ میں پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان مقابلہ،8 منشیات فروش ہلاک
کوئٹہ: پولیس مقابلے میں آٹھ منشیات فروش ہلاک، پولیس ذرائع
کوئٹہ: پولیس نے منشیات فروشوں کے بنائے گئے ٹھکانے مسمار کردیے، پولیس ذرائع
کوئٹہ: منشیات فروشوں کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور منشیات برآمد، پولیس ذرائع
کوئٹہ: درجن سے ذائد منشیات فروشوں کو حراست میں بھی لے لیا گیا, پولیس ذرائع