بلوچستان میں زلزلہ سے جانی و مالی نقصان پر پوری قوم افسردہ ہے، وزیر اطلاعات فواد حسین

1 193

بلوچستان میں زلزلہ سے جانی و مالی نقصان پر پوری قوم افسردہ ہے، وزیر اطلاعات فواد حسین

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے بلوچستان میں زلزلہ سے ہونے والے نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ بلوچستان میں زلزلہ سے جانی و مالی نقصان پر پوری قوم افسردہ ہے۔انہوںنے کہاکہ حکومت زلزلہ متاثرین کی ہر

ممکن مدد کرے گی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے متعلقہ حکام کو زلزلہ متاثرین کی ہر ممکن مدد اور زخمیوں کے بہتر علاج معالجہ کی ہدایت کی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے زلزلہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

You might also like
1 Comment
  1. […] انتخابی اصلاحات وزیرِ اعظم عمران خان یا پاکستان تحریکِ انصاف کا نہیںقومی ایجنڈا ہے، وزیر اطلاعات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.