لندن، انتخابات سے قبل،پارلیمنٹ تحلیل، وزیراعظم بورس جانسن

0 208

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہناہے کہ برطانوی پارلیمنٹ کو آئندہ عام انتخابات سے قبل باضابطہ طور پر تحلیل کر دیا گیا ہے۔ بریگزٹ کے معاملے پر انہیں ابتدائی رائے شماری کا مطالبہ کرنا پڑا ہے۔بورس جانسن نے ووٹرز پر زور دیا ہے کہ وہ بارہ دسمبر کو کنزرویٹوز کے پیچھے رہیں یا پھر اگلے سال لیبر پارٹی کے جیریمی کوربن کے منتخب ہونے پر ہاررشو کا سامنا کریں۔ برطانوی وزیراعظم نے ڈاننگ اسٹریٹ میں اپنی رہائش گاہ کے باہر سے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔ بورس جانسن کہتے ہیں کہ اگر وہ دوبارہ اکثریت سے اقتدار میں آئے تو وہ بریگزٹ معاہدے کی توثیق کرنے پر آمادہ ہو جائیں گئے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.