ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ تعلیم کوعام کرنے میں خواتین کا بڑا کردار ہے

0 144

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ تعلیم کوعام کرنے میں خواتین کا بڑا کردار ہے

  اورہر قوم تعلیم کو عام کرنے میں عورت کی مدد کے بغیر ترقی نہیں کرسکتی ۔خواتین کی تعلیم مردوں سے زیادہ اہم ہے کیونکہ ماں اگر تعلیم یافتہ ہو تو ایک مہزب معاشرے کی تشکیل دی جا سکتی ہیں. ان کا خیالات کا اظہار ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے بلوچستان وویمن پرموٹ ٹیلنٹ ایو ارڈ کی تقریب جس کا انعقاد ماہ نور ایجوکیشن فاونڈ یشن کے اشراک سے گورنمنٹ گر لز ہائی سکول سٹیلا ئٹ ٹاون کوئٹہ بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا. مزید کہا کہ علم کسی کی مراث نہیں یہ ملک کے ہرفرد کا بنیادی حق ہے اور دُنیا میںوہی قومیں ترقی کرتی ہیںکیونکہ تعلیم کو اپنا اوڑنا بچھونا بناتی کیو نکہ تعلیم انسان میںشعور کو اُجاگر کرتی ہیں جس کے نتیجے میں معاشرہ ترقی کی منازل طے کرتا ہے صوبائی حکومت ہر ممکن کوشش کررہی ہے کہ صوبے میں تعلیم عام کیا جا ئیں اس لیئے اس سال تعلیم کیلئے 77 ارب رکھے گئے تاکہ صوبے میں تعلیمی انقلاب بر پا ہوجائیں. یہ رقم سابقہ حوحکومتوں کے ادوار سے % 90 زیادہ ہے. موجودہ حکومت نے صوبے کے مختلف کا لجوں کو 32 بسیں فراہم کی گئی جس سے طلبا ء و طالبات کے ٹرانسپورٹ کے مسائل حل ہوجائیں. صوبے بھرمیں 200 نئے سکول بنائے جائینگے ۔تاکہ صوبے کے ہر بچے کوتعلیم حاصل کرنے کا حق حا صل ہوجائیں. آخر میں ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی سنیئر ٹیچر ز ،پرنسپل کو حسن کاکردگی کی بنیاد پر ایوارڈ سے نوازاگیا.

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.