زمین سے متعلق حیران کر دینے والے انکشافات

1 160

 

زمین سے متعلق حیران کر دینے والے انکشافات

 

زمین سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں کہ زمین گول نہیں ہے بلکہ اوول یعنی انڈہ کی شکل میں ہے، اسی طرح ایک دن میں 24 گھنٹے نہیں ہوتے۔تفصیلات کے مطابق زمین کے متعلق بہت سے اہم سوالات ہیں جن سے یہ دنیا بے خبر ہے، لوگ سمجتھے ہیں کہ زمین گول ہے، ہم گھوم گھوم کر دوبارہ پھر ان لوگوں سے ملتے ہیں لیکن یہ غلط سوچ ہے، زمین گول نہیں بلکہ اوول یعنی انڈہ کی شکل میں ہے۔اسی طرح یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ماو¿نٹ ایوریسٹ دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے مگر ایسا نہیں ہے۔ اگر ہم زمین کے درمیانی حصے سے پماش کریں تو چمبورازو دنیا کی بلند ترین چوٹی ہے۔

پاسپورٹ والوں کیلئے بر ی خبر

عام طور پر یہ بھی خیال کیا جاتا ہے کہ ایک دن میں 24 گھنٹے ہوتے ہیں مگر یہ بات بھی غلط ہے۔ آج سے ہم 62 کروڑ سال پہلے کی بات کریں تو ایک دن 21 گھنٹے کا ہوا کرتا تھا۔ چاند اور سورج کی کشش سرکل کی وجہ سے سیاروں کی موومنٹ میں تبدیلی اور ہر صدی میں 7 اعشاریہ 1 ملین سکینڈ کا اضافہ ہوا، اسی طرح قدرتی آفات سے بھی دن کا دورانیہ تبدیل ہوتا ہے

پاکستان کس چیز میں دنیا سے سب سے آگئے ہے

اور اب زمین پر دن 24 گھنٹے کا نہیں بلکہ 23 گھنٹے 29 منٹ اور 59 سکینڈ کا ہوتا ہے۔سائنسدان ہر روز نئی ریسرچ کرتے رہتے ہیں، اب یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگلے ایک ارب سال میں سورج کی روشنی میں شیدید اضافہ ہوگا جس سے زمین کا درجہ حرارت 400 سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا۔ سمندر بخارات بن کہ اڑ جائیں گے۔ زمین ایک پتھریلا صحر بن جائے گی۔

 

بلکل ویسے ہی جیسے زمین، مارس بن جائے اور مارس، زمین بن جائے۔جن لوگوں کو لگتا ہے کہ زمین کے نیچے سے پانی ختم ہوتا جا رہا، یہ بھی غلط سوچ ہے، ایسا بالکل نہیں، زمین کی سطح کے 700 کلو میٹر نیچے ایک خفیہ سمندر کے پانی کا ذخیرہ موجود ہے، اس سمندر کے پانی سے زمین کی سطح کے اوپر سمندر جو خالی بھی ہو جائے تو بھرے جاسکتے ہیں، ایک بار نہیں بلکہ بار بار بھرے جاسکتے ہیں۔

اقوام متحدہ سے پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری

You might also like
1 Comment
  1. […] زمین سے متعلق حیران کر دینے والے انکشافات […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.