مہندرسنگھ دھونی نے حارث روف کوکیاتحفہ میں کیا دیا؟

0 340

مہندرسنگھ دھونی نے حارث روف کوکیاتحفہ میں کیا دیا؟

لاہور(ویب ڈیسک)حارث رو¿ف نے مہندرسنگھ دھونی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لیجنڈ کپتان دھونی کی جانب سے ان کی شرٹ کا خوبصورت تحفہ ملنا میرے لئے اعزاز ہے۔

 

سابق بھارتی کپتان اپنے اچھے اخلاق اوررویے سے اب بھی لوگوں کے دل جیت رہے ہیں۔

حارث رو¿ف نے سوشل میڈیا پرانکشاف کیا کہ بھارت کے سابق کپتان اوروکٹ کیپر مہندرسنگھ دھونی انہیں چنائی سپرکنگ کی نمبر 7 لکھی ہوئی جرسی تحفے میں دی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.