حکومت کا کام صرف سیاح گننا نہیں،حفاظتی اقدامات کرنا ہے،مریم نواز

1 147

حکومت کا کام صرف سیاح گننا نہیں،حفاظتی اقدامات کرنا ہے،مریم نواز

لاہور:(ویب ڈیسک)مریم نواز کاٹوئٹ میں کہنا تھا کہ حکومتوں کا کام صرف سیاح گننا نہیں بلکہ ان کے لیے پیشگی انتظامات اور حفاظتی اقدامات کرنا ہے۔ شہباز شریف کے بوٹوں اور خدمت کا مذاق ا±ڑانے والا اپنے محل میں بیٹھا اپنی گرتی ہوئی حکومت بچانے کی

 

کوششوں میں مصروف ہے۔ یہ اموات برفباری سے نہیں، حکومتی غفلت سے ہوئی ہیں۔

حکومتوں کا کام صرف سیاح گننا نہیں بلکہ ان کے لیے پیشگی انتظامات اور حفاظتی اقدامات کرنا ہے۔ شہباز شریف کے بوٹوں اور خدمت کا مذاق ا±ڑانے والا اپنے محل میں بیٹھا اپنی گرتی ہوئی حکومت بچانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ یہ اموات برفباری سے نہیں

 

، حکومتی غفلت سے ہوئی ہیں۔

مریم نواز نے مزید کہا کہ سب سے زیادہ افسوسناک بات حکومت کا متاثرین کوالزام دینا اوران پرطنزکرنے والا رویہ ہے۔میں نے کبھی ایسی افراتفری،نااہلی اورسب سے بڑھ کرحکومت نہیں دیکھی جس کا عوام کی مشکلات سے کوئی واسطہ نہیں۔

You might also like
1 Comment
  1. […] کی عصمت دری ،مریم نواز کا اہم […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.