مسلم لیگ ن اور جمعیت علماء اسلام کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

0 185

مردان(نمائندہ نورین ناز)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن اور جمعیت علماءاسلام کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی مختلف سیاسی پارٹیوں سے باغ کورونہ میں درجنوں خاندانوں نے اپنے ساتھیوں سمیت ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام آفریدی پر اعتماد کر کے پاکستان تحریک انصاف کے کارواں میں شامل ہو گئے۔پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں نے رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے عبدالسلام آفریدی اور عمران خان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا۔ایم پی اے عبدالسلام آفریدی نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں کو خوش آمدید کہا اور پارٹی ٹوپیاں پہنائے۔اس موقع پر پارٹی عہدیداران سمیت پارٹی کے کارکنان بھی موجود تھے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.