بلوچستان عوامی پارٹی نے ہمیشہ اقلیتی برادری کا خیال رکھا ہے، دھنیش کمار پلیانی
بلوچستان عوامی پارٹی نے ہمیشہ اقلیتی برادری کا خیال رکھا ہے، دھنیش کمار پلیانی
اوتھل(ویب ڈیسک) بلوچستان عوامی پارٹی کے اقلیتی مشیر امور دھنیش کمار پلیانی کو بلوچستان عوامی پارٹی یوتھ ونگ ہندو محلہ یونٹ کی جانب سے ٹی پارٹی دی گی
اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر تولہ رام نے انکا استقبال کیا بچوں نے اقلیتی مشیر امور دھنیش کمار پلیانی کو پھولوں ہار پہنایا دوسری جانب مکھی شام لعل لاسی کو بھی ہار پہنا کر استقبال کیا اس کے آے ہوے مہمانوں کا اجرگ پہنا گی دوسری جانب برت کمار لاسی نے اقلیتی مشیر دھنیش کمار پلیانی کو ٹوپی کا تحفہ پیش کیا
دوسری جانب برت کمار لاسی نے مکھی شام لعل لاسی کو بھی ٹوپی کا تحفہ پیش کیا اس کے جیٹھا مل نے منتر پڑھ کر باقاعدہ پروگرام کا آغاز کیا بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی اقلیتی رہنما ڈاکٹر تولہ رام لاسی نے آے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا آخر میں مہمان خاص نے خطاب کرتے ہوے کہا کے بلوچستان عوامی پارٹی نے ہمیشہ اقلیتی برادری کا خیال رکھا
اور ہمارے پیارے نواب جام کمال کا یہ وژن رہا ہے کے غریب بندوں کی سپورٹ کی جاےجیسا کے میں نے اپنے اقلیتی برادری کےلوگوں کی مستحق لوگوں کی لسٹ دی تو وزیراعلی بلوچستان نے فلفور اس منظور کراکے ہمارے اقلیتی برادری کے غریب لوگوں کی حوصلہ افزا کی اور ہم اپنے نواب جام کمال خان کا بے حد مشکور ہیں اور ہم شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے غریب مستحق لوگوں کے لیے چیک اوکے کراے جو میں چیک لے کر آیا ہوں جسکی تقریب میں چیک تقسیم کیے جایں گے اور آخر میں اقلیتی مشیر دھنیش کمار نے مستحق لوگوں میں چیک تقسیم کیے اسکے بعد مکھی شام لال لاسی چیف ٹرابل سردار غلام فاروق شیخ ڈاکٹر دھرم پال نے چیک تقسیم کیے
[…] (ویب ڈیسک)بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماءصوبائی وزیر پی ایچ ای/ واسا حاجی […]