internet kab bahal hogee

1 500

انٹرنیٹ کی بحالی کب ہوگی؟ چیف الیکشن کمشنر نے بتا دیا

انتخابی سکیورٹی پر مامور پولیس موبائل پر زوردار دھماکہ

 

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ جب محسوس ہوگا سکیورٹی کا مسئلہ نہیں تو انٹرنیٹ کھول دیا جائے گا۔ایک بیان میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا اپنا نظام ہے، انٹرنیٹ سے الیکشن کمیشن کا کوئی تعلق نہیں، الیکشن کمیشن انٹرنیٹ بندش کا ذمہ دار نہیں ہے، ہمارا اپنا سسٹم کام کر رہا ہے، ہم حکومت سے رابطے میں ہیں،

 

الیکشن کمیشن بہت مضبوط ہے، انٹرنیٹ کا معاملہ ہمارا مینڈیٹ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیا ووٹرز کو آج ہی 8300 پر ووٹ چیک کرنا تھا، الیکشن اسکیم جاری ہونے کے بعد ووٹرز کو اپنا ووٹ چیک کرنا چاہیے تھا۔سکندر سلطان کا کہنا تھا کہ کہیں سکیورٹی کا مسئلہ ہے

Hamid Mir’s dangerous message to important personality on stopping internet service

 

تو الیکشن کمیشن کیوں ہدایت دے کہ انٹرنیٹ بحال کریں، رزلٹ کے اعلان کا بہترین نظام موجود ہے، نتائج 8 بجے بھی آسکتے ہیں اور 9 بجے بھی، ای ایم ایس سسٹم میں صوبائی حلقوں کے لیے 3 اور قومی کے لیے 4 ورک اسٹیشن ہیں۔

 

You might also like
1 Comment
  1. vote ki ginti

    […] internet kab bahal hogee […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.