صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانا پیپلز پارٹی کا منشور ہے ، بلاول بھٹو زر دار ی

0 5

صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانا پیپلز پارٹی کا منشور ہے ، بلاول بھٹو زر دار ی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہاہے کہ صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانا پیپلز پارٹی کا منشور ہے ،

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب بھی تھا۔بلاول بھٹو زرداری نے خواتین کے عالمی دن پر پیغام میں کہاکہ صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانا پیپلز پارٹی کا منشور ہے

اور یہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا خواب بھی تھا۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ اس خواب کو حقیقت بنانے کے لیئے پارٹی قیادت خواہ ہر جیالا سرگرمِ عمل ہے،پوری دنیا میں سیاسی، معاشی اور معاشرتی سطح پر بڑی بڑی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ یہ واضح ہے کہ یہ صدی خواتین کی پیشقدمی کی صدی ثابت ہوگی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ اب جو قوم خواتین کو برابری نہیں دے گی وہ دیگر اقوام کے شانہ بشانہ کھڑا نہیں ہو سکے گی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.